Advertisement

اسکردو لینڈ سلائیڈنگ میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

لینڈ سلائیڈنگ

اسکردو لینڈ سلائیڈنگ میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

گلگت میں جگلوٹ اسکردو روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ اسکردو سے گلگت جانے والی گاڑی شنگوس کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کی 3 خواتین اور 1 بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو 1122 نے بتایا کہ اس المناک حادثے میں ایک نوجوان شدید زخمی ہو جبکہ ریسکیو روندو کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ فیملی کا تعلق استور سے ہے، جو کہ اسکردو سے گلگت جارہے تھے۔

واضح رہے کہ گلگت بلتستان کے سیاحتی مقام اسکردو میں لینڈ سلائیڈنگ برساتی نالے کا رخ تبدیل ہونے کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔

Advertisement

برساتی نالے کا رخ تبدیل ہونے کے باعث کھرمنگ کے بالائی علاقہ ڈورو میں سینکڑوں کنال قابل کاشت اراضی زیر آب آ گئی۔

اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث آلو اوردیگر فصلیں تباہ ہو گئیں جس سے کسانوں کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا، سیلابی نالے کا رخ تبدیل ہونے سے گاؤں کے زیر آب آنے کا بھی خدشہ ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/906640/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/906640/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version