سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے کنٹریکٹرز کو تین دن کی مہلت دیدی

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے کنٹریکٹرز کو تین دن کی مہلت دیدی
سندھ بھر میں اسکولوں کی درسی کتابوں کی عدم دستیابی پر سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے کنٹریکٹرز کو تین دن کی مہلت دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے کہا کہ 01 اگست سے نیا تعلیمی سال شروع ہو رہا ہے، والدین اور طلباء کو بازاروں سے کتابیں نہیں مل رہیں۔
سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے کنٹریکٹر سے کہا کہ وہ تین دن کے اندر کتابیں مارکیٹ میں فراہم کریں اور اگر تین دن کے اندر کتابیں فرایم نہیں کرسکے، تو دوسرا کانٹریکٹر رکھ لیں گے۔
چئرمین بک سیلرز اور پبلشرز ایسیوسی ایشن عزیز خالد کا کہنا کہ کتابیں روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹ میں آ رہی ہیں، جلد کتابوں کی فراہمی مکمل ہو جائے گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/914141/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/07/914141/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News