Advertisement

پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا یوٹیلٹی اسٹورز سمیت حکومتی ملکیتی اداروں کو لیز یا فروخت کرنے کا مطالبہ

پاکستان کی معاشی کارکردگی سے متعلق رپورٹ آئی ایم ایف نے جاری کر دی۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے معاشی ترقی سے متعلق حکومتی دعوؤں کی قلعی کھول دی۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں سال معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے، حکومت نے نئے بجٹ میں معاشی ترقی کا ہدف 3.5 فیصد مقرر کر رکھا ہے، گزشتہ مالی سال پاکستان کی معاشی کارگردگی منفی 0.5 رہی، حکومت نے گزشتہ سال جی ڈی پی گروتھ 0.3 فیصد مثبت رہنے کا دعوی کیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق اس سال بے روزگاری ساڑھے 8 فیصد سے کم ہو کر 8 فیصد پر آجائے گی، اوسط مہنگائی 29.6 فیصد سے کم ہو کر 25.9 فیصد پر آنے کی جبکہ مالی خسارہ معمولی کمی سے ساڑھے 7 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پرائمری سرپلس جی ڈی پی کا 0.4 فیصد رہنے کا امکان ہے، پاکستان کے ذمہ قرضوں کا حجم 81.8 فیصد سے کم ہو کر 74.9 فیصد پر آجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version