دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال، متعدد علاقے زیر آب

دریائے سندھ میں سیلابی صورت حال، متعدد علاقے زیر آب
دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال ہونے سے متعدد علاقے زیر آب آچکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سیلابی صورتحال سے تیس سے زائد گاؤں زیر آب آچکے ہیں جس کے باعث کاشت فصلیں متاثر ہو چکی ہیں۔
تونسہ شریف پہاڑی علاقوں سے آنے والی رودکوہی سیلابی ریلٕے اور دریاۓ سندھ کے پانی نے کچہ کے علاقوں کو اپنی زد میں لیا ہوا ہے۔
سیلاب سے بچنے کیلئے متاثرین اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی کر رہے ہیں۔
متاثرین کا مطالبہ ہے کہ سیلاب سے بچاو کے لیے سپر حفاظتی بند تعمیر کیے جاٸیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/125144/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/125144/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

