Advertisement

چیف الیکشن کمشنر کے خط پر رائے طلب؛ صدر مملکت کی صدارت میں اہم اجلاس

  • فہد
  • شيئر

صدر مملکت

“پاکستان کشمیریوں کی حق خودارادیت کی حمایت کیلئے پرعزم ہے”

چیف الیکشن کمشنر کے خط پر وزارت قانون کی رائے طلب کرنے کے بعد صدر مملکت عارف علوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کی زیر صدارت اجلاس میں وزارت قانون کی رائے کے بعد کی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ صدر مملکت آرٹیکل 48 پانچ کے تحت ازخود انتخابات کی تاریخ دے سکتے ہیں جبکہ صدر مملکت اس معاملے پر سپریم کورٹ سے رائے بھی مانگ سکتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے خط پر حتمی فیصلہ صدر مملکت کچھ دیر تک کرینگے۔

اجلاس میں ایوان صدر کے حکام، صدر کے لیگل کنسلٹنٹ جسٹس (ر) زاہد حسین شریک تھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ وزارت قانون نے عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کو الیکشن کمیشن کا اختیار قرار دیا تھا تاہم اس سے قبل ایوان صدر نے چیف الیکشن کمیشنر سنکندر سلطان راجہ کے جوابی خط کے بعد انتخابات کی تاریخ دینے سے متعلق اختیار کیلئے وزارِت قانون و انصاف سے رائے مانگی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/130576/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/130576/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version