وزیراعظم سے سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کی ملاقات

وزیراعظم سے سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کی ملاقات
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کے درمیان بلوچستان کی ترقی کیلئے حکومت کے اقدامات پر گفتگو ہوئی۔
ملاقات میں گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ بھی شریک تھے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/137945/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/137945/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

