جنوبی وزیرستان؛ دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے لانس نائیک عبدالوحید کی نماز جنازہ ادا

جنوبی وزیرستان؛ دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے لانس نائیک عبدالوحید کی نماز جنازہ ادا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے لانس نائیک عبدالوحید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔
نماز جنازہ چک 135 خانوالی میں ادا کی گئی۔
شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا، نمازِ جنازہ میں فوجی افسران، سپاہی اور علاقہ مکین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
واضح رہے کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے اسمان منزہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 جوان شہید ہو گئے تھے۔
فائرنگ سے زخمی ہونے کے باوجود بھی شہید عبدالوحید آخری دم تک دشمنوں سے لڑتے رہے۔
شہید عبدالوحید کی ڈیڑھ سال قبل شادی ہوئی تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/140784/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/140784/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

