Advertisement

پشاور؛ تحصیل متھرا میں ضمنی انتخابات کے نتائج، پی ٹی آئی کو برتری حاصل

پشاور؛ تحصیل متھرا میں ضمنی انتخابات کے نتائج، پی ٹی آئی کو برتری حاصل

پشاور کے تحصیل متھرا میں ضمنی انتخابات کے غیرحتمی وغیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کو برتری حاصل ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار انعام اللہ 20 ہزار333 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ جے یو ائی کے رفیع اللہ 13 ہزار 564 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

جماعت اسلامی کے افتخاراحمد9 ہزار 546 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر جبکہ پیپلز پارٹی کے امید وار 5 ہزار 377 ووٹ حاصل کر سکے ہیں۔

 واضح رہے کہ حلقے میں مردوں کی رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1 لاکھ 20 ہزار 334 ہے، 40 ہزار 676 مرد ووٹروں نے ووٹ پول کیا۔

خواتین ووٹرز کی رجسٹرڈ تعداد 96 ہزار 435 ہے، 14 ہزار 932  خواتین نے حق رائے دہی کا استعمال کیا

Advertisement

تحصیل الیکشن میں 54 ہزار 892 ووٹ پول کیے گئے اور 1 ہزار 79 ووٹ خارج کیے گئے۔

الیکشن میں مردوں کا ٹرن آؤٹ 33 فیصد رہا جبکہ خواتین کا 15 فیصد رہا یعنی انتخابات میں کل ٹرن آؤٹ 26 فیصد رہا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/164875/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/164875/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version