Advertisement

عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا

عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کوئلے کے ذریعے بجلی سستی بن سکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قمر زمان کائرہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ آج سوال یہ ہے کہ کیا حکومت کے پاس سرپلس ہے؟ نئے نوٹ چھاپیں گے تو مہنگائی مزید بڑھ جائے گی، اگر ملک میں آئی پی پیز نہ لگے ہوتے تو کیسے بجلی پیدا ہوتی؟

انہوں نے کہا کہ ہم نے تو اس وقت کہا تھا کہ پاکستان کے اندر تیل سے نہیں کوئلے کے ذریعے بجلی پیدا ہونی چاہئے لیکن ہماری پالیسی کی مخالفت کی گئی، کوئلے کے ذریعے بجلی سستی بن سکتی، ضیا اور مشرف کے دور کے بعد ملک میں بجلی کے کوئی کارخانے نہیں لگے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سی سی آئی میں تو صرف مردم شماری کی منظوری تھی الیکشن کے التوا کا مسئلہ نہیں تھا، نوے روز میں الیکشن ہونے چاہئیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/180557/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/180557/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version