Advertisement

عام انتخابات کا معاملہ؛ الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک کو طلب کرلیا

عام انتخابات کا معاملہ؛ الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک کو طلب کرلیا

ملک میں آئندہ عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک پاکستان کو 31 اگست کو صبح ساڑھے 11 بجے طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا انتخابات سے متعلق مشاورت کا سلسلہ جاری ہے اور الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک پاکستان کو بھی مشاورت کیلئے دعوت نامہ بھجوا دیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک پاکستان کو 31 آگست صبح ساڑھے گیارہ بجے طلب کرلیا ہے۔

الیکشن کمیشن انتخابات کے شیڈول اور تاریخ، حلقہ بندیوں سمیت دیگر معاملات پر مشاورت کرے گا اور آئندہ الیکشن کے روڈ میپ پر بھی مشاورت کرے گا۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/191172/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/191172/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version