Advertisement

عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر

عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے اعتماد پر اتحادی جماعتوں کے سربراہان اور وزراء حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کے تعاون سے آزاد کشمیر میں مالیاتی ڈسپلن قائم کر دیا ہے، ترقیاتی بجٹ کی مد میں مناسب رقوم مختص کی گئی ہیں، وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات کو بڑی حد تک کم کر دیا گیا ہے، امید ہے کہ میرے وزراء کرام بھی اسی کو فالو کریں گے۔

چوہدری انوارالحق نے کہا کہ پسماندہ علاقوں کی ترقی پر فوکس کیا جائے گا، بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر توجہ دیں گے، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں گے۔

اجلاس میں پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری محمد یسین، مسلم لیگ ن کے صدر شاہ غلام قادر، سابق صدر و وزیراعظم سردار یعقوب خان، سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان، موسٹ سینئر وزیر، وزیر خزانہ کرنل (ر) وقار نور، وزراء حکومت اور ممبران اسمبلی نے شرکت کی۔

 

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/243626/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/243626/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version