Advertisement

چینی صدر کے پاکستان کی حمایت یکجہتی کے پیغام پر بےحد مشکور ہوں، وزیراعظم

وزیراعظم

چینی صدر کے پاکستان کی حمایت یکجہتی کے پیغام پر بےحد مشکور ہوں، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے سی پی ای سی کی 10 سال مکمل ہونے پر پاکستان سے حمایت یکجہتی کا پیغام دیا ہے جس پر ان کا بے حد مشکور ہوں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ چینی صدر نے سی پیک کو اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ کوآپریشن کا ایک مثالی منصوبہ بنایا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ سی پیک چینی صدر کے پاکستانی عوام کی فلاح و بہبود  کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ سی پیک نے 10 سال میں سماجی و اقتصادی توانائی شعبوں میں کئی سنگ میل عبور کیے۔

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک نواز شریف کی قیادت میں تبدیلی کا اہم مور ہے، پاکستان اس منصوبے کی کامیابی کو دوستوں، شراکت داروں کے ساتھ باٹنے کو تیار ہے۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ چین پاکستان اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ  نئی بلندی پر لے جانے میں چینی صدر شی جن پنگ کا کردار قابل تعریف ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/264067/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/264067/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version