Advertisement

لاہور؛ مارکیٹ کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور؛ مارکیٹ کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مارکیٹ کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی ضلعی انتظامیہ کے مارکیٹ کے نئے اوقات کار کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ شہر کی تمام کمرشل مارکیٹیں، مالز، بیکریاں، دکانیں رات 11 بجے بند ہوں گی۔

 ہوٹلز، کافی شاپس بھی رات 11 بجے بند ہوں گے اور ساڑھے 12 بجے تک ڈیلیوری کی اجازت ہوگی جبکہ اسپتال، لیبارٹریز، پیٹرول پمپس، سی این جی اسٹیشنز، ملک شاپس، تندور کھلے رہیں گے۔

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/275190/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/275190/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version