Advertisement

اسلام آباد غیر قانونی رہائشی منصوبوں کی جنت بن گیا

جہانگیر ترین

جہانگیر ترین جڑانوالہ پنہچ گئے

وفاقی دارلحکومت غیر قانونی رہائشی منصوبوں کی جنت بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تعداد 185 ہو گئی۔

سی ڈی اے نے زون ون میں 24، زون ٹو میں 7، زون تھری میں 15، زون فور میں 110، زون فائیو میں 29 رہائشی منصوبے غیر قانونی قرار دے دیے۔

سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے باہر کی کچھ ہاؤسنگ سوسائٹیاں بھی یہاں کا ہونے کا دعویٰ کر رہی ہیں، اسلام آباد کے باہر کی سوسائٹیاں غیر قانونی مارکیٹنگ میں مصروف ہیں، سی ڈی اے سے این او سی کے بغیر رہائشی منصوبوں کی مارکیٹنگ غیر قانونی ہے، مارکیٹنگ ایجنسیاں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تشہیر سے باز رہیں۔

ادارے نے کہا کہ شہری کسی بھی منصوبے میں سرمایہ کاری سے پہلے تصدیق کر لیں، کسی بھی پلاٹ کی بکنگ یا خریداری سے سوسائٹی کی لیگل حیثیت کی تصدیق کر لیں، کسی بھی ہاؤسنگ سوسائٹی کی سی ڈی اے سے منظوری کے دو مراحل ہیں۔

Advertisement

سی ڈی اے نے کہا کہ لے آوٹ پلان کی منظوری اور دیگر قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد این او سی جاری کیا جا سکتا ہے، این او سی کی منظوری کے بعد ہی کوئی بھی ہاؤسنگ سوسائٹی پلاٹ بکنگ یا فروخت کر سکتی ہے۔

 

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/299495/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/299495/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version