وزیراعظم سے صادق سنجرانی کی ملاقات؛ نگران وزیراعظم کی تقرری پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے صادق سنجرانی کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔
چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو کامیاب 16 ماہ پورے کرنے پر مبارکباد دی۔
ملاقات میں نگران وزیر اعظم کی تقرری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چیئرمین سینیٹ کا نام بھی نگران وزیر اعظم کے لئے تجویز کیا گیا ہے، صادق سنجرانی کا نام اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے تین ناموں میں شامل ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

