Advertisement

پنجاب بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن؛ جانبدار وفاقی وزراء کو ہٹانے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر آج ہونے والا اجلاس مؤخر کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سرکلر جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ سرکلر کے مطابق الیکشن کمیشن میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اجلاس 8 اگست ہوگا۔

سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب، چیف سیکریٹری پنجاب کو پیش ہونے کی ہدایت کردی ہے۔

اس کے علاوہ آئی جی پنجاب اور سیکریٹری  لوکل گورنمنٹ پنجاب کو بھی اجلاس میں شرکت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/339182/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/339182/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version