Advertisement

رینالہ خورد میں پیٹرول پمپ مالکان کی ہڈ دھرمی جاری

رینالہ خورد

رینالہ خورد میں پیٹرول پمپ مالکان کی ہڈ دھرمی جاری

رینالہ خورد اور گردونواح میں پیٹرول پمپ مالکان کی ہڈ دھرمی جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق رینالہ خورد میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے کا سن کر پیٹرول پمپ مالکان نے سیل بند کر دی۔

پیٹرول نہ ملنے سے عوام زلیل و خوار ہونے لگی۔

رینالہ خورد شہر کے متعدد پیٹرول پمپ کچھ دنوں سے بند نظر آرہے ہیں۔

عوام نے اس مسئلے پر اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/370832/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/370832/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
ملائیشیا کے تجربے سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
پی آئی اے کی انتظامی غفلت، 40 ارب روپے کے اثاثے غیر یقینی صورتحال کا شکار
ملائیشیا میں وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب؛ گارڈ آف آنر پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version