Advertisement

الیکشن کمیشن کا نگران وزیر اعلیٰ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو خط

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے دوبارہ مشاورت کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیر اعلیٰ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے جاری کردہ خط میں کہا کہ صوبائی نگراں حکومت بڑے اقدامات سے متعلق فیصلے لے رہی ہے، نگراں حکومت پالیسی سے متعلق بڑے فیصلے نہیں لے سکتی، نگراں حکومت کا کام صرف ڈے ٹو ڈے کام چلانا ہے۔

خط میں کہا کہ ڈپٹی کمشنرز گرین بیلٹ پر ہاؤسنگ سوسائٹیز کو این او سی دے رہے ہیں، یہ کام نگراں حکومت کا نہیں صرف منتخب حکومت ایسے فیصلے کر سکتی ہے، ڈپٹی کمشنرز کو فوری طور ہدایات جاری کی جائیں، ڈپٹی کمشنرز کو فوری طور ہدایات جاری کی جائیں اور الیکشن کمیشن توقع کرتا ہے نگران حکومت آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرے گا۔

 الیکشن کمیشن نے حکم دیا کہ ہاؤسنگ سوسائٹیز کو این او سی دینا فوری طور پر بند کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
غزہ میں بچوں کی نسل کشی تاریخ کا سیاہ باب ہے، سیزفائر برقرار رہنا چاہیے، بلاول بھٹو
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
امت مسلمہ کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے، مسلم ورلڈ لیگ کے کنونشن سے مولانا فضل الرحمن کا خطاب
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ہر دن نیا ریکارڈ قائم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version