Advertisement

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پر دراڑیں پڑگئیں؛ مرمت کا نوٹم جاری

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پر دراڑیں پڑگئیں؛ مرمت کا نوٹم جاری

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پر دراڑیں پڑگئیں جس کی وجہ سے فلائٹس آپریشن متاثر ہوسکتے ہیں، سی اے اے نے مرمت کیلئے نوٹم جاری کردیا۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کی مرمت کا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے رن وے نمبر 25 ایل اور7 آر کی یومیہ بندش کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔

رن وے نمبر 25 ایل اور7 آرکی 5 ماہ تک روازنہ بندش کے دوران مرمت کا فیصلہ کیا گیا ہے، سی اےاے نے نوٹم جاری کرکے تمام ایئرلائنز کو آگاہ کردیا ہے، اس دوران فلائٹ آپریشنز متبادل یا سیکنڈری رن وے پر جاری رہیں گے۔

رن وے کی مرمت کے دوران اسے روزانہ 2 سے 3 گھنٹے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پیر تا اتوار مختلف اوقات میں رن وے کی مرمت کی جائے گی۔

25 اگست سے 23 جنوری 2024 تک رن وے نمبر 25 ایل، 7 آر کی مرمت ہوگی، مرمت کے دوران کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پرفلائٹ آپریشن نہیں ہوسکے گا۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/465590/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/465590/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version