Advertisement

پاک فوج نے بیشتر غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کر لیا

کوہ پیماؤں

پاک فوج نے بیشتر غیر ملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا

پاک فوج نے ریسکیو آپریشن کر کے بیشتر غیر ملکی کوہ پیماؤں کو بحفاظت بچا لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 17 اگست 2023 کو 1 مقامی گائیڈ، 1 پولش جبکہ 4 برطانوی کوہ پیماؤں کی ٹیم کنکورڈیا اور شگر کے مقام پر بری طرح پھنس گئی تھی، جن کو بچانے کیلئے پاک فوج نے ریسکیو آپریشن کردیا تھا۔

Advertisement

پاک فوج نے 4 برطانوی کوہ پیماؤں کو برف پوش پہاڑی سلسلہ کنکورڈیا کے مقام جبکہ 1 پولش کوہ پیما بشمول مقامی گائیڈ اور شگر کے مقام جو تقریباً *1700 فٹ* کی بلندی پر ہے، سے ریسکیو کیا۔

برطانوی کوہ پیماؤں میں مسٹر جارج ہرسٹ، مسٹر ڈیوڈ کوپ، مسٹر اسٹیفن ریان اور مسٹر ڈیرن کوربی شامل ہیں جبکہ پولش کوہ پیما کا نام مسٹر ایڈم ہے جو مقامی گائیڈ محمد اقبال کے ہمراہ تھے۔

اطلاع ملنے پر پاک فوج کی طرف سے فوری کارروائی عمل میں لاتے ہوئے پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔

تمام کوہ پیماؤں کو شدید زخمی حالت میں ریسکیو کیا گیا  جنکو سانس لینے میں شدید دشواری کا مسئلہ تھا۔

ریسکیو آپریشن میں پاک فوج کے جوانوں نے بروقت طبی امداد پہنچاتے ہوئے کوہ پیماؤں کو بچا کر ایک نئی مثال قائم کی، تاہم غیر ملکی کوہ پیما پاک فوج کے مشکور اور انکی کاوشوں کے معترف ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/469455/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/469455/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان کے علاقے رکنی کے قریب 5.0 شدت کا زلزلہ
دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہر اشرفی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قطر اور ترکیہ معاہدے کے ضامن ہیں ، افغانستان سے تجارت بحالی پراتفاق ہوگیا، خواجہ آصف
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version