Advertisement

کسٹمز حکام کی بڑی کارروائی، 20 کروڑ مالیت کی ادویات سمیت اسمگلر گرفتار

اٹک پولیس

پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کا سلسلہ جاری

کسٹمز حکام نے بڑی کارروائی کر کے 20 کروڑ مالیت کی ادویات سمیت اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے کینسر ادویات کا اسمگلر اپنے سرکاری ملازم ساتھی سمیت گرفتار کر لیا، پکڑی جانے والی کینسر ادویات کی مالیت 20 کروڑ پاکستانی روپے ہے۔

ملزم نوید شہزاد غیر ملکی ادویات لے کر استنبول سے لاہور پہنچا تو اس کے پروٹوکول میں اے ایس ایف کا ایک سرکاری اہلکار بھی تھا۔

کسٹمز حکام نے اضافی نفری طلب کر کے ملزم اور سرکاری سہولت کار کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان کے موبائل سے آن لائن رشوت کی منتقلی بھی ثابت ہو گئی ہے۔

Advertisement

اے ایس ایف کے سب انسپکٹر افضال رانا نے 1 لاکھ 17 ہزار اور 1 لاکھ 6 ہزار کی الگ الگ رقوم آن لائن وصول کیں۔

کسٹمز حکام نے دونوں ملزمان سے تفتیش شروع کر دی ہے اور تمام ادویات ضبط کر لی ہیں۔

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/572986/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/572986/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version