پختونخوا پولیس میں افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

پولیس افسران کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے
محکمہ پولیس خیبر پختونخوا میں افسروں کے بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ہارون رشید کی جگہ کاشف آفتاب کو ایس ایس پی آپریشنز پشاور لگا دیا گیا ہے اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن نثار احمد ڈی پی او ہنگو تعینات ہوگئے ہیں۔
ڈی پی او کوہستان لوئر، لکی مروت اور ٹانک بھی تبدیل ہوگئے ہیں جبکہ اپر اور لوئر چترال کے ڈی پی اوز بھی تبدیل کردیے گئے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/608602/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

