Advertisement

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے جرمن فوج کے سربراہ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے جرمن فوج کے سربراہ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے جرمن فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل الفوناس مائس کی ملاقات ہوئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک جرمن عسکری سربراہوں کی ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔

ملاقات میں پاک جرمن عسکری قیادت نے باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

پاک جرمن عسکری قیادت نے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کوفروغ دینے پر اتفاق کیا۔

لیفٹیننٹ جنرل الفوناس مائس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا۔

Advertisement

جرمن فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل الفوناس مائس نے کہا کہ خطےمیں امن واستحکام کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version