Advertisement

بلوچستان اسمبلی 12 اگست کو تحلیل کیے جانے کا امکان

بلوچستان اسمبلی

بلوچستان اسمبلی 12 اگست کو تحلیل کیے جانے کا امکان

کوئٹہ: بلوچستان کی 11 ویں اسمبلی کو 12 اگست کو تحلیل کیے جانے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کی پانچ سالہ مدت پوری ہونے میں صرف ایک دن رہ گیا ہے تاہم اسمبلیوں کی تحلیل سے قبل وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت لازمی ہے لیکن ابھی تک اس حوالے سے کوئی ملاقات سامنے نہیں آئی۔

نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے حمل کلمتی، میر عثمان بادینی اور نصیر بزنجو کے ناموں پر مشاورت جاری ہے۔

وزیر اعلیٰ کی کوئٹہ آمد کے بعد وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات ہوگی جس کے بعد وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر نگران وزیراعلیٰ بلوچستان سے متعلق فیصلہ کرینگے۔

اس سے قبل نگران وزیر اعلیٰ کے نام کو حتمی شکل دینے کے لیے چیئرمین سینٹ نے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات بھی کی تھی، جبکہ اپوزیشن نے بھی نگران وزیر اعلیٰ کے لئے میر اعجاز سنجرانی کے نام پر اتفاق کیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل بلوچستان اسمبلی کو 31 جولائی تک تحیل کرنے کا فیصلہ ہوا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/644835/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/644835/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version