Advertisement

رینالہ خورد؛ پولیس کی کامیاب کارروائی، خطرناک ڈکیت گینگ کے 6 کارندے گرفتار

رینالہ خورد پولیس نے کامیاب کارروائی کر کے خطرناک ڈکیت گینگ کے 6 کارندے گرفتار کر لیے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ راوی پولیس نے بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے کارروائیاں شروع کر دیں۔

دوران کارروائی گرفتار ہونے والے 6 ملزمان کی شناخت احمد، ندیم، لیاقت، عمران، زاہد اور سلیم کے ناموں سے ہوئی ہے جن کے قبضے سے نقدی موبائل فونز موٹر سائیکلز اور مال و مسروقہ برآمد ہوا ہے۔

ملزمان پولیس کو متعدد سنگین نوعیت کی وارداتوں میں مطلوب تھے جن سے اب مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

ڈی پی او اوکاڑہ نے کامیاب کارروائی پر تھانہ راوی پولیس کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کر دیا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/646641/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/646641/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version