حیدرآباد؛ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے سے بڑھا کر 14 گھنٹے کر دیا گیا

حیدرآباد؛ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے سے بڑھا کر 14 گھنٹے کر دیا گیا
حیدرآباد کے کچھ علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے سے بڑھا کر 14 گھنٹے کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا مہال کر دیا۔
شہر میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ میں 6 سے 8 گھنٹے کا اضافہ کر دیا گیا۔
تعلقہ لطیف آباد، تعلقہ سٹی اور تعلقہ قاسم آباد کے کئی علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔
ہیرآباد، ٹاور مارکیٹ، سرفراز کالونی، لیاقت کالونی، نسیم نگر، سحرش نگر، لطیف آباد نمبر 5، 8، 11 اور 12 کے علاقے لوڈشیڈنگ سے متاثر ہیں۔
مقامی دکاندار کا کہنا ہے کہ بجلی جانے کے بعد کچھ پتا نہیں کہ کب آئے گی، بجلی کے بھاری بلز موصول ہو رہے ہیں لیکن بجلی کا پتا نہیں ہوتا، کاروبار سخت متاثر ہو رہا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/656324/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/656324/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News