Advertisement

دبئی میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

دبئی میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایئر لائن نے متحدہ عرب امارات سے پاکستان جانے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔

نجی ایئر لائن 29 ہزار روپے میں 30 ستمبر تک اضافی سامان کے ساتھ مسافروں کو سفر کی سہولت دے رہی ہے۔

اس ڈیل سے فائدہ اٹھانے والے مسافر 10 کلو گرام اضافی سامان بھی لے کر جاسکتے ہیں۔

ریگولر اکانومی کلاس کا انتخاب کرنے والوں کے لیے چیک شدہ سامان کی حد کو 40 کلو گرام سے بڑھا کر 50 کلو گرام کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

مزید برآں سیرین ایئر نے متحدہ عرب امارات سے پاکستان کے لیے خصوصی پروازوں کا آغاز کردیا ہے جس میں سامان کی حد کو بھی بڑھایا گیا ہے۔

30 اگست کو دبئی سے خصوصی پرواز اسلام آباد پہنچے گی جس کیلئے مسافروں سے 300 دہم یعنی تقریباً 24 ہزار پاکستانی روپے کرایہ لیا جارہا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/668597/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/668597/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version