Advertisement

کراچی پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

رینالہ خورد

کراچی پولیس نے کارروائی کر کے اسٹریٹ کرائم میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کر لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پولیس نے کامیاب کارروائی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ملزمان کی شناخت معیز، ثاقب، انیس اور رافع کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ملزمان سے 2 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں، ملزمان شہر بھر میں موٹر سائیکل لفٹنگ کی متعدد وارداتیں انجام دے چکے ہیں۔

گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

 

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/716444/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/716444/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version