اے این ایف نے بین الاقوامی سطح پر منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

اینٹی نارکوٹکس فورس پورٹ کنٹرول یونٹ کی کراچی گیٹ وے ٹرمینل پر کارروائی
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بین الاقوامی سطح پر منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔
تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے تربت کے علاقے باشولی میں گرینڈ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لیا۔
چھاپہ مار کارروائی کے دوران گھر میں موجود ڈھائی ٹن سے زائد منشیات پکڑی گئی، منشیات میں 2080 کلوگرام چرس، 290 کلوگرام ہیروئن اور 195 کلوگرام آئس شامل ہے۔
منشیات کے پیکٹوں پر افغانی مصنوعات کی آرائشی تحریر نمایاں ہے۔
برآمدشدہ منشیات سمندری رستے سے، بیرون ملک اسمگل کی جانی تھی۔
اے این ایف نے منشیات قبضے میں لے کر ملوث ملزمان کیخلاف مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/728331/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/728331/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

