Advertisement

مانسہرہ میں مسافر وین کھائی میں جا گری،6 افراد جاں بحق

منچن آباد

منچن آباد: بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مسافر ویگن بٹگرام سے مانسہرہ آرہی تھی کہ ہاتھی میرا سی پیک روڈ پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے میں دو خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

امدادی ٹیموں نے لاشوں کو پوسٹمارٹم اور زخمیوں کو علاج کےلیے کنک عبداللہ اسپتال منتقل کردیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/742579/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/742579/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version