Advertisement

پیپلزپارٹی الیکشن سے قبل خیبرپختونخوا سے بڑی وکٹ گرانے میں ناکام

پیپلزپارٹی

پیپلز پارٹی نے ایک اور بڑی وکٹ گرادی

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) الیکشن سے قبل خیبرپختونخوا سے بڑی وکٹ گرانے میں ناکام ہوگئی ہے۔

اس حوالے سے پارٹی ذرائع نے بتایا کہ پیپلز پارٹی ترجمان اے این پی زاہد خان کو منانے میں کامیاب نہ ہو سکی، زاہد خان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت سے معذرت کر لی۔

پی پی ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی زاہد خان سے تین ملاقاتیں ہوئیں، زاہد خان کے پیپلزپارٹی سے معاملات طے پانے کے قریب تھے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی پی رہنماؤں نے مرکزی قیادت کو معاملے کا حصہ بننے کی درخواست کی، تاہم پیپلزپارٹی قیادت نے زاہد خان کے معاملے کو سنجیدہ نہیں لیا، پی پی قیادت کی عدم دلچسپی پر رہنماؤں نے زاہد خان سے رابطے چھوڑ دیے۔

پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق پی پی قیادت سے قبل صدر اے این پی کے پی ایمل ولی متحرک ہوئے، صدر عوامی نیشنل پارٹی کے پی زاہد خان کو منانے انکے گھر گئے۔

Advertisement

ذرائع نے مزید بتایا کہ زاہد خان کے اے این پی قیادت کی پالیسیوں کے بارے میں تحفظات تھے، تاہم اے این پی قیادت نے زاہد خان کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی، قیادت کی یقین دہانی پر زاہد خان نے اے این پی چھوڑنے کا ارادہ ترک کر دیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/766768/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/766768/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version