Advertisement

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کو تبدیل کیے جانے کا امکان

گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی جلد تبدیل ہوں گے، اتحادیوں نے جے یو آئی کو گورنر کے پی کی تبدیلی پر منا لیا ہے۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے گورنر خیبرپختونخوا کیلئے مختلف ناموں پر غور کیا جارہا ہے، تاہم گورنر کے پی کیلئے اویس غنی، شوکت اللہ اور عالم خٹک کے نام زیر غور ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کا تعلق جمعیت علمائے اسلام سے ہے۔ پی پی، اے این پی گورنر کے پی کے بارے میں تحفظات کا اظہار کر چکی ہیں۔

ذرائع کے مطابق گورنر کے پی کے معاملے پر پی پی، جے یو آئی میں اختلافات پیدا ہوئے تھے، پیپلزپارٹی کو گورنر خیبرپختونخوا کی سرگرمیوں پر شدید تحفظات تھے۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پی پی نے گورنر کے پی پر اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات لگائے تھے، پیپلزپارٹی نے گورنر کے پی پر صوبائی انتظامیہ پر اثرانداز ہونے کے الزامات لگائے تھے، گورنر کے پی پر ٹرانسفر پوسٹنگ اور ترقیاتی فنڈز اجراء کے الزامات تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/768003/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/768003/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version