Advertisement

رینجرز کی لانڈھی میں کامیاب کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

رینجرز

رینجرز کا غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن جاری

رینجرز اور انیٹی نارکوٹکس فورس نے لانڈھی شیر پائو کالونی میں کامیاب کارروائی کر کے 2 ملزمان گرفتار کر لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان رینجرز سندھ نے اپنے بیان میں کہا کہ منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

ترجمان رینجرز سندھ نے کہا کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 52 کلو حشیش برآمد ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان ماجد اور صادق شہر کے مختلف علاقے میں منشیات فروش کرتے تھے، ملزمان کو کارروائی کے لیے اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/788780/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/788780/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
Next Article
Exit mobile version