Advertisement

بے روزگاری کے باعث چوری ڈکیتی جیسے جرائم میں اضافہ ہوگا، فرخ حبیب

فرخ حبیب

بے روزگاری کے باعث چوری ڈکیتی جیسے جرائم میں اضافہ ہوگا، فرخ حبیب

پی ٹٰی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بے روزگاری کے باعث معاشرتی چوری ڈکیتی جیسے جرائم میں اضافہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹٰی آئی رہنما فرخ حبیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سال 2022 کے پہلے 7 ماہ کی نسبت سال 2023 میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 21 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، صرف جولائی 2023 کے مہینہ میں سال 2022 جولائی کے مقابلے میں 15 فیصد کمی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ برآمدات میں کمی کے نقصان سے زر مبادلہ ڈھائی ارب ڈالرز سے زائد کمی ہوئی ہے اور  زر مبادلہ کی کمی کو پورا کرنے کے لئے نئے قرضے لینے پڑیں گے اور اس پر سود ادا کرنا پڑے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی کے باعث مزدور بے روزگار ہوگا، بے روزگاری کے باعث معاشرتی برائیوں اور چوری ڈکیتی جیسے جرائم میں اضافہ ہوگا، کم ٹیکس جمع ہوگا، اسکے علاوہ سینکڑوں چھوٹے اور درمیانے درجہ کے کاروبار جو ٹیکسٹائل انڈسٹری کے وینڈرز کے کاروبار بند ہوجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version