انتخابی عمل پر مشاورت، اے این پی کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات

انتخابی عمل پر مشاورت، اے این پی کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات
اے این پی کے 2 رکنی وفد نے انتخابی عمل پر مشاورت کیلئے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق افتخار حسین اور ذاہد خان نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے ساتھ ملاقات کی جس کے دوران الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق تیاریوں پر اے این پی کو بریفنگ دی۔
اس دوران حلقہ بندیوں، انتخابی ووٹر لسٹوں پر بھی اے این پی کو بریفنگ دی گئی۔
اے این پی کے وفد نے اس موقع پر انتخابات سے متعلق اپنی تجاویز الیکشن کمیشن کے سامنے پیش کیں۔
حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/797375/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/797375/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News