اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب

اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔
اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق ایپکس کمیٹی خلیجی ممالک اور چین کی جانب سے ملک میں سرمایہ کاری کے منصوبوں پر غور کرے گی۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایگزیکٹو کمیٹی اور عملدرآمد کمیٹی کی سفارشات ایپکس کمیٹی میں پیش کی جائیں گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/816535/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/816535/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News