Advertisement

انتہائی اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا گیا

انتہائی اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا گیا

ایم ایل اے آزاد کشمیر کو شہری سے فراڈ کے کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھمبر 2 سے منتخب علی شان نے اللہ دتہ نامی شہری کے 10 لاکھ روپے ہڑپ کرلیے، 15 مارچ 2017 کو ایم ایل اے نے گواہوں کی موجودگی میں چیک دیا تھا جو ڈس آنر ہوگیا۔

واقعہ کا مقدمہ راولپنڈی کے تھانہ سول لائن میں سات جون 2017 کو درج ہوا تھا جبکہ ملزم کے اس سے قبل وارنٹ گرفتاری بھی جاری ہوئے تھے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 13 اپریل 2018 کو راولپنڈی کی مقامی عدالت نے ملزم کو اشتہاری قرار دے دیا تھا جبکہ تھانہ سول لائن پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا اور تفتیش کا عمل جاری ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/824487/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/824487/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version