Advertisement

حکومت نے انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹادیا

حکومت نے چیف سیکرٹری سندھ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محمد فرخ عالم عرفان چیف سیکرٹری سندھ کو تعینات کیا گیا ہے، گریڈ بائیس کے محمد فرخ عالم عرفان سیکرٹری ہاوسنگ تعینات تھے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جبکہ حکومت نے سیکرٹری قومی ورثہ فارینہ مظہر کو بھی عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

گریڈ بائیس کی فارینہ مظہر کو اسٹیبلشمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی۔

اس کے علاوہ حکومت نے سیکرٹری میری ٹائم افئیرز غفران میمن کو عہدے سے بھی ہٹا دیا جبکہ پاکستان آڈٹ اینڈ اکاونٹس کی گریڈ بائیس کی افسر ارم انجم خان کو سیکرٹری میری ٹائم افئیرز تعینات کردیا گیا۔

Advertisement

پاکستان آڈٹ اینڈ آکاونٹس کے گریڈ بائیس کے افسر غفران میمن کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/829110/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/829110/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Next Article
Exit mobile version