Advertisement

ایبٹ آباد؛ 14 اگست کو ہنگامہ آرائی کرنیوالے 6 غیر ملکی گرفتار

ایف آئی اے

ایبٹ آباد میں 14 اگست کو ہنگامہ آرائی کرنیوالے 6 غیر ملکی گرفتار کر لیے گئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے آزادی ریلی کے دوران مختلف فیملیز کو حراساں کیا اور یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ ریلی میں ریاست مخالف نعرے بازی کی، ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کیخلاف زیر دفعات 123A,124A,153,34,137,14 پی پی سی چودہ فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ملزمان کی ریاست مخالف ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

 

Advertisement

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/850103/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/850103/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version