رینجرز کا ضلع قصور کے سیلاب متاثرہ سرحدی علاقوں میں ریسکیو آپریشن

رینجرز کا ضلع قصور کے سیلاب متاثرہ سرحدی علاقوں میں ریسکیو آپریشن
پاکستان رینجرز کا ضلع قصور کے سیلاب متاثرہ سرحدی علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق رینجرز نے گنڈا سنگھ والا کے علاقے میں سیلاب میں پھنسے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا۔
پاکستان رینجرز (پنجاب) کے جوان دریائے ستلج میں حالیہ سیلاب کے دوران امدادی کشتیوں سمیت ہر طرح کے ہنگامی حالات کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔
رینجرز سیلاب متاثرین کی جان و مال کی حفاظت کے لیے بروقت کارروائیاں سرانجام دے رہی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/875468/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/875468/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

