Advertisement

تنقید کے ساتھ کام پر بھی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے، مرتضٰی وہاب

مرتضٰی وہاب

میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ تنقید کے ساتھ کام پر بھی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا پر گٹر کے ڈھکن غائب ہونے کی خبر کیوں نہیں چلتی؟ اس معاملے سے نمٹنے کے لیے ہم نے بڑی تعداد میں مضبوط گٹر کے ڈھکن تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میئر کراچی نے کہا کہ بلدیہ عظمی کراچی نہیں چاہے گی کہ گٹر کے ڈھکن خود غائب کرے، یہ بدقسمت روایت بن گئی ہے کہ کہیں شرارت اور کہیں چوری ہو رہی ہے، آج آپکو ڈھکن چاہیے تو ٹینڈر کے بعد وقت لگتا ہے، انیس جون کو جب حلف لیا تو انتظامیہ سے بات کی، ماضی میں اپنے اپلانٹس تھے جو بہت بہتر اور سستا کام کرتے تھے، واٹر کارپوریشن نے فیصلہ کیا کہ ڈھکن اور سلیب خود بنائیں گے، 18 اگست کو وعدے کی تکمیل ہوئی اور اپنا پلانٹ واٹر بورڈ نے شروع کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ یومیہ 400 ڈھکن بنا کر بلدیاتی نمائندوں کو فراہم کئے جائیں گے، مارکیٹ سے ڈھکنے 12 کلو کے ہوتے ہیں اور لوہا کم ہوتا ہے، یہ ڈھکن 37 کلو کے ہیں، تمام جماعتوں کے نمائندے موجود ہیں آپ خود دیکھیں گے، ہم ۳۵۰۰ ڈھکنے اب تک تیار کر چکے ہیں، ملکر لوگوں کی خدمت کریں گے۔

 

Advertisement

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/916555/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/916555/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version