Advertisement

الیکشن کمیشن کی اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کی ہدایت

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے دوبارہ مشاورت کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں مزید ترمیم کی ہدایت کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں مزید ترمیم کی ہدایت دی گئی۔

دوران اجلاس الیکشن کمیشن نے کہا کہ بلدیاتی ایکٹ میں مخصوص نشستوں سمیت کچھ شقوں میں ترمیم کی جائے۔

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں وزارت داخلہ نے بلدیاتی قانونی میں جلد ترمیم کی یقین دہانی کرا دی۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں ممبران وزارت داخلہ کے حکام، سیکریٹری داخلہ سید علی مرتضٰی اور دیگر حکام شریک تھے۔

Advertisement

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لئے مخصوص نشستوں سے متعلق دستاویزات مانگ رکھی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/924737/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/924737/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version