Advertisement

سیاسی منظر نامہ تبدیل؛ چوہدری محمد سرور کا اہم اعلان

چوہدری سرور

مسلم لیگ ( ق ) کے چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور  نے اہم اعلان  کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ( ق ) کے چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے منہاج القران کے باہر منہاج یوتھ لیگ کے زیر اہتمام شجر کاری مہم میں خصوصی شرکت کی۔

بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پچھلی تمام حکومتوں نے عوام کوریلیف نہیں دیا ، جس ملک میں شرح سود 22 فیصد ہو وہاں کاروباری افراد کیسے گزارا کریں گے، میں نے کہا تھا انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) کے3 ارب ڈالر کی بجائے اوورسیز کمیونٹی پرتوجہ دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا ملک سب سے زیادہ موسمی تبدیلیوں سے متاثر ہوا ہے، پچھلے سال سیلاب سے پاکستان میں 3 کروڑ50 لاکھ افراد متاثر ہوئے۔

   چوہدری محمد سرور نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے لیے ہماری پارٹی سے کسی نے مشاورت نہیں کی، الیکشن کب ہو نگے کچھ کہہ نہیں سکتے ہیں، غیر یقینی صورتحال ہے، پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے وزرا کوبھی نہیں پتا کیا ہو گا۔

Advertisement

 مسلم لیگ ( ق ) کے چیف آرگنائزر نے کہا کہ میرا استعفی ہر وقت میری جیب میں ہوتا ہے مگر اس دفعہ میں گھبرا گیا ہوں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/927007/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/927007/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version