دریائے ستلج میں پانی کا بہاؤ مزید تیز، متعدد حفاظتی بند ٹوٹ گئے

دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال برقرار
دریائے ستلج میں پانی کا بہاؤ مزید تیز ہو گیا جس کے باعث متعدد حفاظتی بند ٹوٹ گئے۔
تفصیلات کے مطابق دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند ہوتی جا رہی ہے جس سے ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہ ہو چکی ہیں۔
پانی کا بہاؤ بڑھنے سے 6 دیہات اور درجنوں بستیاں زیرآب آچکی ہیں جس کے باعث زمینی رابطے منقطع ہو گئے ہیں۔
متاثرین کو پیاروں کی تدفین میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/951162/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/951162/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News