Advertisement

ہم چاہتے ہیں کہ الیکشن نوے دن کے اندر ہوں، ناصر شاہ

ناصر شاہ

ہم چاہتے ہیں کہ الیکشن نوے دن کے اندر ہوں، ناصر شاہ

سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ الیکشن نوے دن کے اندر ہوں۔

تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے ایٹس اینڈ بیٹس فیسٹول کا افتتاح کیا۔

سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے اس موقع پر میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا کہ ایٹس اینڈ بیٹس فیسٹیول سے شہر کی رونق میں اضافہ ہو گا، ہم چاہتے ہیں الیکشن نوے دن کے اندر ہوں، نوے دن کے اندر حلقہ بندیاں یا دیگر الیکشن امور کو مکمل کیا جائے۔

ناصر شاہ نے کہا کہ نگران حکومت سے اچھی توقعات رکھنا چاہیے، تعمیرات کے حوالے سے نقشوں پر پابندی وقتی سمجھتا ہوں، بجلی کے بلوں کا معاملہ سنجیدہ ہے مگر کراچی والے قانون ہاتھ میں نہ لیں اور پرامن احتجاج کریں۔

 

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/952152/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/952152/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
بڑی سیاسی ہلچل، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version