Advertisement

ایک اور بڑی گرفتاری ہوگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق راجہ اظہر کو کراچی کے علاقے صدر سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔

سابق ایم این اے فہیم خان نے راجہ اظہر کی گرفتاری کی تصدیق کی۔

فہیم خان نے راجہ اظہر کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے گھر تین دن سے چھاپے مارے جا رہے تھے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ راجہ اظہر کو نامعلوم افراد اپنے ساتھ گاڑی میں لے گئے۔

دوسری جانب پولیس نے راجہ اظہر کی گرفتاری کی تردید کی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/957976/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/957976/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version