کراچی؛ نارتھ کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک جبکہ 2 فرار

کراچی؛ نارتھ کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک جبکہ 2 فرار
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر الیون بی میں صبح سویرے مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔
تفصیلات کے مطابق فاٸرنگ کے تبادلے میں پانچ 5 ڈٓکو ہلاک جبکہ دو فرار ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزمان ایک گھر میں واردات کی نیت سے داخل ہوئے تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر لوٹا ہوا سامان برآمد ہوا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/970132/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/970132/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News