Advertisement

ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ اسد عمر نے اہم اعلان کردیا

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سائفر کیس میں گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی۔

تفصیلات کے مطابق اسد عمر نے صحافیوں سے گفتگو میں گرفتاری کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ دو بار سائفر معاملے پر شاملِ تفتیش ہو چکا ہوں، ایف آئی نے انہیں گرفتار نہیں کیا۔ میڈیا پر چلنے والی خبریں غلط ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اٹک جیل کا دورہ کرنے والے جج نے سنجیدہ الزامات پر مبنی رپورٹ تیار کی ہے۔

واضح رہے کہ خصوصی عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 29 اگست تک جواب بھی طلب کر لیا ہے، دوسری جانب  انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے اسدعمر کے خلاف تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں 12 اکتوبر تک ضمانت میں توسیع کر دی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/971351/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/971351/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version