جیکب آباد؛ پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی

جیکب آباد؛ پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی
جیکب آباد پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر کار سے بڑی مقدار میں چرس برآمد کر کے ایک عورت سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
ایس ایس پی ڈاکٹر سمیر نور چنہ کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ شمبے شاہ چوکی کے قریب بلوچستان سے آنے والی کار نمبر AVW 202 سے منشیات برآمد ہوئی ہے، کار کے خفیہ خانوں میں دس من سے زائد چرس چھپائی گئی تھی، خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/976131/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/976131/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

