وزارت قانون کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر مذمت

وزارت قانون کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر مذمت
اسلام آباد: وزارت قانون کی جانب سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کیخلاف سیاسی جماعت کی سوشل میڈیا مہم پر مذمت کی گئی ہے۔
اس حوالے سے وفاقی وزارت قانون و انصاف نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کے خلاف سیاسی جماعت کی جانب سے سوشل میڈیا پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہے۔
وزارت قانون نے مزید کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ملکی اداروں پر حملے سے باز رہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/997235/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/08/997235/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

